the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (یو این آئی) کے یوم تاسیس پر آج پارٹی لیڈروں اور کارکنوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ ملک کے تمام طبقوں نے پارٹی پر اعتماد



کیا ہے۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا بی جے پی کے یوم تاسیس پر ملک بھر میں کام کرنے والے پارٹی کارکنوں کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا یہ قابل افتخار ہے کہ ملک کے تمام طبقوں نے پارٹی پر اعتماد کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.